اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے علامہ طالب جوہری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بین العقائد ہم آہنگی اور پر امن بقائے باہمی کو فروغ دیا۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم علامہ طالب جوہری کے درجات بلند فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں