اسلام آباد ۔ 12 جون (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی ٹیلی فون پر خیریت دریافت کی۔ جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق چیئرمین سینٹ نے قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی کیلئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت یا ب کرے۔ شہباز شریف نے خیریت دریافت کرنے پر چیئرمین سینٹ کا شکریہ ادا کیا۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا میاں شہباز شریف کو ٹیلی فون، خیریت دریافت کی