اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے منگل کو سیکرٹری ریلوے اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی۔ منگل سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ملاقات کے دوران ایم ایل ون منصوبہ پر پیشرفت، اس کے مالیاتی امور، منصوبہ کی مینجمنٹ اور عملدرآمد، استعداد کار سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ …
چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی سیکرٹری ریلوے اور ان کی ٹیم سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 فروری (اے پی پی)چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے منگل کو سیکرٹری ریلوے اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی۔ منگل سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ملاقات کے دوران ایم ایل ون منصوبہ پر پیشرفت، اس کے مالیاتی امور، منصوبہ کی مینجمنٹ اور عملدرآمد، استعداد کار سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت کی جانب سے سٹرٹیجک منصوبہ کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی۔








