چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیر صدارت اجلاس، افسران کی تربیت اور ریفرشر کورسز کا جائزہ

اسلام آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہاہے کہ نیب اپنے افسران اور سٹاف کی تربیت کو اولین ترجیح دے رہاہے ،نیب افسران اور پراسیکیوٹرز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کےلئے 2017ءکےلئے جامع تربیتی پروگرام وضع کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میںنیب کے انوسٹی گیشن آفیسران اور …

اسلام آباد ۔ 06 فروری (اے پی پی) چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری نے کہاہے کہ نیب اپنے افسران اور سٹاف کی تربیت کو اولین ترجیح دے رہاہے ،نیب افسران اور پراسیکیوٹرز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ کےلئے 2017ءکےلئے جامع تربیتی پروگرام وضع کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں نیب ہیڈ کوارٹر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میںنیب کے انوسٹی گیشن آفیسران اور پراسیکیوٹرز کے لئے 2016 میںمنعقد کئے جانے والے اور 2017کیلئے مجوزہ تربیت ، استعداد کار میں اضافہ اور ریفرشر کورسز کا جائزہ لیا گیا۔

Leave a Reply