اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اپنے صوابدیدی فنڈز میں سے مبینہ طور پر ایک ارب روپے اپنے بیٹے کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تحصیل مری عمرہ پیکج کے طور پر دینے کے مبینہ فیصلہ کے بارے میں شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو شکایت …
چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب راولپنڈی کو جانچ پڑتال کا حکم دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے اپنے صوابدیدی فنڈز میں سے مبینہ طور پر ایک ارب روپے اپنے بیٹے کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے تحصیل مری عمرہ پیکج کے طور پر دینے کے مبینہ فیصلہ کے بارے میں شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔








