اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس دوران بلاول بھٹو زرداری آصفہ بھٹو زرداری اور دیگر کے ہمراہ اپوزیشن کی نشستوں پر گئے اور محمود خان اچکزئی اور سردار محمد لطیف کھوسہ سے ملاقات کی اور خیریت دریافت کی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

مزید خبریں
اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔
اس دوران بلاول بھٹو زرداری آصفہ بھٹو زرداری اور دیگر کے ہمراہ اپوزیشن کی نشستوں پر گئے اور محمود خان اچکزئی اور سردار محمد لطیف کھوسہ سے ملاقات کی اور خیریت دریافت کی۔








