چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات چیف جسٹس کو ایک ارب 59 لاکھ 19 ہزار روپے کا چیک دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں عطیہ کے طور پر پیش کیا اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے پیر کو سپریم کورٹ …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات

مزید خبریں
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات
چیف جسٹس کو ایک ارب 59 لاکھ 19 ہزار روپے کا چیک دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں عطیہ کے طور پر پیش کیا
اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے پیر کو سپریم کورٹ میں ملاقات کی۔ عدالت عظمیٰ کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف نے چیف جسٹس کو ایک ارب 59 لاکھ 19 ہزار روپے کا چیک سپریم کورٹ کے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں عطیہ کے طور پر پیش کیا۔








