راولپنڈی ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرسمس کے موقع پر کریسنٹ چرچ راولپنڈی میں مسیحی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا گیا اور تقریب میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ چیف …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کرسمس کے موقع پر کریسنٹ چرچ راولپنڈی میں مسیحی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کرسمس کے موقع پر کریسنٹ چرچ راولپنڈی میں مسیحی کمیونٹی کی تقریب میں شرکت کی۔ منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر چیف آف آرمی سٹاف کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا گیا اور تقریب میں شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ چیف آف آرمی سٹاف نے پاکستان میں تمام مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی۔ ا








