راولپنڈی ۔ 16 فروری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل …
چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 16 فروری (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف نے دعاکی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔








