اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ17 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کے شاندار انعقاد پر تیاریاں عروج پر ہیں ۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں دو الگ الگ ایونٹس ہونگے، خواتین …
چیف آف ایئر سٹاف ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ17 دسمبر سے شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 دسمبر (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام چیف آف ایئر سٹاف ویمن اینڈ پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ17 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگا جس کے شاندار انعقاد پر تیاریاں عروج پر ہیں ۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں دو الگ الگ ایونٹس ہونگے، خواتین کا ٹورنامنٹ17 سے 22 دسمبر تک جبکہ مردوںکا 17 سے 23 دسمبر تک ہوگا، خواتین کے ٹورنامنٹ کی 25 ہزار ڈالر جبکہ مردوں کے ٹورنامنٹ کی50 ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔








