چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ کے دیگر جج صاحبان کا جسٹس اجمل میاں کی وفات پراظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار اور سپریم کورٹ کے دیگر جج صاحبان نے سابق چیف جسٹس اجمل میاں کی وفات پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Leave a Reply