چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا قومی جوڈیشل پالیسی کے اجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارنے کہا ہے کہ پاکستانی تارکین وطن کی شکایات کے اندراج اور ازالے کےلئے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں خصوصی سیل قائم کئے جائیں، چیف جسٹس ہائی کورٹس مقدمات میں کم سے کم تاخیر کےلئے ٹھوس تجاویز لائیں جبکہ انہوں نے اسلام آباد ماڈل جیل منصوبے کی تعمیر میں تاخیر کا سخت نوٹس لیا ہے۔

Leave a Reply