اسلام آباد ۔ 7 جنوری (اے پی پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے ممتاز قانون دان فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں چیف جسٹس نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے صبر جمیل کیلئے دعا کی۔
چیف جسٹس گلزار احمد کا ممتاز قانون دان فخر الدین جی ابراہیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں