چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں ڈولفنز اور مارخور کے درمیان واحد میچ (کل)کھیلا جائے گا

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے راولپنڈی میں جاری ہیں۔ ڈولفنز اور مارخور کے درمیان چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں کل (بدھ کو)واحد میچ کھیلا جائے گا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے زیر اہتمام چیمپئنز ٹی 20 کپ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہیں ۔ چیمپئنز ٹی …

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے راولپنڈی میں جاری ہیں۔

ڈولفنز اور مارخور کے درمیان چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں کل (بدھ کو)واحد میچ کھیلا جائے گا ۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے زیر اہتمام چیمپئنز ٹی 20 کپ کے دلچسپ مقابلے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہیں ۔ چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں ڈولفنز اور مارخور کے درمیان واحد میچ (بدھ کو)کھیلا جائے گا۔

یہ چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 کا 15 واں میچ ہوگا۔ ڈولفنز کو مایہ ناز آل رائونڈر فہیم اشرف لیڈ کر رہے ہیں ۔ڈولفنز کی ٹیم تاحال کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے ،ڈولفنز کی ٹیم 5میچز کھیل چکی ہے ۔ مارخور کو مایہ ناز آل رائونڈر افتخار احمد لیڈ کر رہے ہیں ۔

مارخور نے اب تک 5 میچزکھیل کر 4میں کامیابی حاصل کی جبکہ 1میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ واضح رہے کہ چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 کا فائنل میچ 25 دسمبر کو کھیلا جائے گا