بیجنگ ۔10نومبر (اے پی پی):چین نے نچلے زمینی مدار میں نئے سیٹلائٹس لانچ کردیے۔شنہوا کے مطابق چین نے پیر کے روز صوبہ ہائنان میں واقع کمرشل سپیس کرافٹ لانچ سائٹ سے نچلے زمینی مدار میں نئے سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو کامیابی کے ساتھ روانہ کیا۔یہ سیٹلائٹ گروپ چین کے زیرِ تعمیر انٹرنیٹ کنسٹیلیشن نظام کا 13واں بیچ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر تیز رفتار انٹرنیٹ سہولت فراہم …
چین،نچلے زمینی مدار میں نئے سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ

مزید خبریں
بیجنگ ۔10نومبر (اے پی پی):چین نے نچلے زمینی مدار میں نئے سیٹلائٹس لانچ کردیے۔شنہوا کے مطابق چین نے پیر کے روز صوبہ ہائنان میں واقع کمرشل سپیس کرافٹ لانچ سائٹ سے نچلے زمینی مدار میں نئے سیٹلائٹس کے ایک گروپ کو کامیابی کے ساتھ روانہ کیا۔یہ سیٹلائٹ گروپ چین کے زیرِ تعمیر انٹرنیٹ کنسٹیلیشن نظام کا 13واں بیچ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر تیز رفتار انٹرنیٹ سہولت فراہم کرنا ہے۔








