چینی سویابین اور سویا آئل کے نرخوں میں کمی

بیجنگ ۔ 31 اگست (اے پی پی) چین میں سویابین اور سویا آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ چین میں جانوروں میں افریقن سوائن فیور پھیلنے کے خدشات ہیں۔ ڈیلیان کموڈٹی ایکسچینج میں سویابین کی فیوچر ٹریڈینگ قیمت کے لحاظ سے گذشتہ دس سال کی کم ترین سطح 3588 یوان (521.97 ڈالر) فی ٹن طے پائی۔