بیجنگ ۔ 3 فروری (اے پی پی) چینی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی، شنگھائی کمپوزٹ 7.72 فیصد جبکہ شینزن کمپوزٹانڈیکس 8.41 فیصد کمی پر بند ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث تجارتی و دیگر سرگرمیوں کا متاثر ہونا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کو چینی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی، شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 229.92 پوائنٹ (7.72 فیصد ) گر کر 2746.61 پوائنٹ پر بند …
چینی سٹاک مارکیٹ شدید مندی پر بند

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 3 فروری (اے پی پی) چینی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی، شنگھائی کمپوزٹ 7.72 فیصد جبکہ شینزن کمپوزٹانڈیکس 8.41 فیصد کمی پر بند ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث تجارتی و دیگر سرگرمیوں کا متاثر ہونا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کو چینی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی، شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 229.92 پوائنٹ (7.72 فیصد ) گر کر 2746.61 پوائنٹ پر بند ہوا جو کہ 2015 ءکے بعد اب تک کی سب سے بڑی گراوٹ ہے۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 147.81 پوائنٹ (8.41 فیصد ) کمی کے ساتھ 1609 پوائنٹ پر بند ہوا۔








