بیجنگ ۔26جنوری (اے پی پی):جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے ریٹائر ہونے والے بزرگ عہدیداروں سے ملاقات کی، جن میں ہو جن تھاؤ، چو رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔ چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر بزرگ عہدیداروں کو جشن بہار کی دلی مبارکباد دی گئی اور …
چینی صدر سمیت دیگر رہنماؤں کی سی پی سی کے ریٹائرڈبزرگ عہد یداروں کو جشن بہار کی مبارکباد

مزید خبریں
بیجنگ ۔26جنوری (اے پی پی):جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر شی جن پنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنماؤں نے ریٹائر ہونے والے بزرگ عہدیداروں سے ملاقات کی، جن میں ہو جن تھاؤ، چو رونگ جی سمیت دیگر سابق عہدیدار شامل تھے۔
چینی میڈیا کے مطابق اس موقع پر بزرگ عہدیداروں کو جشن بہار کی دلی مبارکباد دی گئی اور ایک خوشگوار، صحت مند نئے سال کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیاگیا۔







