بیجنگ۔3نومبر (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) اور ہونگ گیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب میں وڈیو کے ذریعے خطاب کریں گے ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فینگ نے بدھ کو بتایا کہ افتتاحی تقریب کل ، 4 نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہوگی۔
چینی صدر چوتھی چائنا انٹرنیشنل ا مپورٹ ایکسپو، ہونگ چیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب میں وڈیو کے ذریعے خطاب کریں گے، ترجمان

مزید خبریں
بیجنگ۔3نومبر (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) اور ہونگ گیاؤ انٹرنیشنل اکنامک فورم کی افتتاحی تقریب میں وڈیو کے ذریعے خطاب کریں گے ۔
چینی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت تجارت کے ترجمان گاؤ فینگ نے بدھ کو بتایا کہ افتتاحی تقریب کل ، 4 نومبر کو شنگھائی میں منعقد ہوگی۔








