چینی صدر کا برکس ممالک کے صنعتی و تجارتی فورم سے خطاب

جوہانسبرگ ۔ 26جولائی (اے پی پی) چینی صدر مملکت شی جن پنگ نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہونے والے برکس ممالک کے صنعتی و تجارتی فورم سے خطاب کیا۔گزشتہ روز انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت دنیا کو ہونے والی زبردست تبدیلی کا سامنا ہے۔ یہ متعدد نئی ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پزیر ممالک کے لئے مواقعوں کے ساتھ ساتھ چیلنجز بھی ہیں۔ چینی …

جوہانسبرگ ۔ 26جولائی (اے پی پی) چینی صدر مملکت شی جن پنگ نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ہونے والے برکس ممالک کے صنعتی و تجارتی فورم سے خطاب کیا۔گزشتہ روز انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت دنیا کو ہونے والی زبردست تبدیلی کا سامنا ہے۔ یہ متعدد نئی ابھرتی ہوئی معیشتوں اور ترقی پزیر ممالک کے لئے مواقعوں کے ساتھ ساتھ چیلنجز بھی ہیں۔ چینی صدر نے کہا کہ موجودہ تبدیل ہونے والے دور میں برکس ممالک کو تعاون کے ذریعے عالمی ترقی اور برکس ممالک کی مشترکہ ترقی کے تاریخی عمل میں اپنی ترقی کی جستجو کرنی چاہیئے۔

مزید خبریں