چینی وزیراعظم کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم کی کونسل کی کانفرنس میں شرکت کریں گے

بیجنگ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا کہ ازبکستان، تھائی لینڈ اور چین کے وزرائے اعظم یکم سے پانچ نومبر تک ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم کی کونسل کی 18ویں کانفرنس میں شرکت کریں گے اور تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقد ہونے والی چین،آسیان کی 22ویں …

بیجنگ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا کہ ازبکستان، تھائی لینڈ اور چین کے وزرائے اعظم یکم سے پانچ نومبر تک ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے اعظم کی کونسل کی 18ویں کانفرنس میں شرکت کریں گے اور تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقد ہونے والی چین،آسیان کی 22ویں سربراہی کانفرنس، آسیان اور چین، جاپان ، جنوبی کوریا کی بائیسویں سربراہی کانفرنس اور 14ویں مشرقی ایشیائی سربراہی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔اس کے ساتھ ساتھ چین کے وزیراعظم تھائی لینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے۔

مزید خبریں