نیویارک ۔ 28 اپریل (اے پی پی) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات کی۔وانگ نے کہا کہ رواں ماہ کے آغاز میں فلوریڈا کی اسٹیٹ مارچ آلاگو میں جین کے صدر شی جن پنگ اور امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کی جو چین اور امریکا کے درمان دو طرفہ تعلقات کے لئے ایک نیا نقطہ آغاز قرار دیا جا …
چینی وزیر خارجہ کی سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات

مزید خبریں
نیویارک ۔ 28 اپریل (اے پی پی) چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات کی۔وانگ نے کہا کہ رواں ماہ کے آغاز میں فلوریڈا کی اسٹیٹ مارچ آلاگو میں جین کے صدر شی جن پنگ اور امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کی جو چین اور امریکا کے درمان دو طرفہ تعلقات کے لئے ایک نیا نقطہ آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔ ملاقات کے دوران وانگ نے دونوں ممالک میں باہمی اعتماد کو فروغ دینے اور مسائل کے حل کے لئے تعاون کی کوششوں کو یقینی بنانے پر زور دیا۔







