بیجنگ ۔ 27 اگست (اے پی پی) چین کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ” علی بابا “ نے کہا ہے کہ کاروباری سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی آمدنی توقع سے زیادہ رہی تاہم اس کے فوڈ ڈلیوری کے کاروبار میں ہونے والی سرمایہ کاریکا دباﺅ منافعے پر اثر انداز ہوتا رہے گا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اپریل سے جون کے دوران …
چینی کمپنی علی باباکو پہلی سہ ماہی کے دوران توقع سے زیادہ آمدنی

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 27 اگست (اے پی پی) چین کی سب سے بڑی ای کامرس کمپنی ” علی بابا “ نے کہا ہے کہ کاروباری سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران اس کی آمدنی توقع سے زیادہ رہی تاہم اس کے فوڈ ڈلیوری کے کاروبار میں ہونے والی سرمایہ کاریکا دباﺅ منافعے پر اثر انداز ہوتا رہے گا۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اپریل سے جون کے دوران اس کی آمدنی 2017 ءکے اسی عرصے کے مقابلے میں 61 فیصد اضافے کے ساتھ 80.9 ارب یوان (11.77 ارب ڈالر ) رہی۔ ماہرین نے سہ ماہی کے دوران 80.7 ارب یوان آمدنی کی پیش گوئی کی تھی۔








