اسلام آباد ۔ 04اگست (اے پی پی) چینی کی ملکی درآمد میں رواں سال جون کے دوران 44.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2019ءکے دوران چینی کی درآمدات کا حجم کم ہوکر 2 لاکھ ڈالر رہا جبکہ جون 2018ءکے دوران 3 لاکھ 61 ہزار ڈالر کی چینی درآمد کی گئی تھی، اس طرح جون 2018ءکے …
چینی کی درآمد میں جون کے دوران 44.6 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04اگست (اے پی پی) چینی کی ملکی درآمد میں رواں سال جون کے دوران 44.6 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2019ءکے دوران چینی کی درآمدات کا حجم کم ہوکر 2 لاکھ ڈالر رہا جبکہ جون 2018ءکے دوران 3 لاکھ 61 ہزار ڈالر کی چینی درآمد کی گئی تھی، اس طرح جون 2018ءکے مقابلے میں جون 2019ءکے دوران چینی کی درآمد میں 44 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ۔








