چین اور نیپال کی سرحد پر واقع گیئرونگ بندرگاہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 558 لاپتا ہوگئے جبکہ 2 مقامی دیہاتیوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔
چین ، تبت میں لینڈ سلائیڈنگ، 3 افراد ہلاک، 558 لاپتا

مزید خبریں
بیجنگ ۔27اگست (اے پی پی):چین اور نیپال کی سرحد پر واقع گیئرونگ بندرگاہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 558 لاپتا ہوگئے جبکہ 2 مقامی دیہاتیوں کو ریسکیو کرلیا گیا۔
شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا، جب نیپال کی جانب سے آنے والی مٹی کا تودہ چین کے تبت خودمختار علاقے کے گیئرونگ کاؤنٹی میں واقع گیئرونگ بندرگاہ سے ٹکرا گیا۔ لاپتا افراد کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔








