چین افریقہ تعلقات کے سے مطمئن ہوں شی جن پنگ

ڈاکار ۔ 22 جولائی (اے پی پی) برکس ممالک کے اجلاس سے پہلے افریقی ممالک کے دورے کے دوران سینیگال پہنچے چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے وہ چین اور بر اعظم کے افریقہ تعلقات کے حوالے سے مکمل طور پرپر اعتماد ہیں۔شی جن پنگ نے سینیگال میں صحافیوں سے کہا”جب بھی میں افریقہ براعظم آتا ہوں میں براعظم کی نقل و حرکت اور یہاں کے لوگوں …

ڈاکار ۔ 22 جولائی (اے پی پی) برکس ممالک کے اجلاس سے پہلے افریقی ممالک کے دورے کے دوران سینیگال پہنچے چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے وہ چین اور بر اعظم کے افریقہ تعلقات کے حوالے سے مکمل طور پرپر اعتماد ہیں۔شی جن پنگ نے سینیگال میں صحافیوں سے کہا”جب بھی میں افریقہ براعظم آتا ہوں میں براعظم کی نقل و حرکت اور یہاں کے لوگوں کی ترقی کی خواہشات کو دیکھتا ہوں۔

مزید خبریں