چین اقتصادی و سماجی ترقی کیلئے پاکستان کی معاونت جاری رکھے گا، ترجمان چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ وہ اقتصادی و سماجی ترقی کیلئے پاکستان کی معاونت جاری رکھے گا۔بدھ کو بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین تجارت،سرمایہ کاری اورتمام شعبوں میں عملی تعاون کے زریعے اقتصادی و سماجی ترقی کیلئے پاکستان کی معاونت جاری رکھے گا۔ ترجمان نے …

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ وہ اقتصادی و سماجی ترقی کیلئے پاکستان کی معاونت جاری رکھے گا۔بدھ کو بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین تجارت،سرمایہ کاری اورتمام شعبوں میں عملی تعاون کے زریعے اقتصادی و سماجی ترقی کیلئے پاکستان کی معاونت جاری رکھے گا۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان سدا بہار دوست اور سٹریٹجک پارٹنرہے۔ پاکستان کو 2ارب ڈالر قرضہ سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ترجمان نے کہا کہ دونوں ملکوں نے متعلقہ تعاون کے حوالے سے ہمیشہ قریبی روابط برقرار رکھے ہیں۔

مزید خبریں