چین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں تعاون کے حوالے سے عالمی تنظیم کے قیام کے لیے تیاری کا عندیہ دیا ہے ۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ چین مصنوعی ذہانت میں تعاون کےلیےعالمی تنظیم کے قیام کی تیاری کر رہا ہے اور اس میں شمولیت کے لیے تمام متعلقہ فریقوں کا …
چین مصنوعی ذہانت میں تعاون کےلیےعالمی تنظیم کے قیام کے لیے تیار

مزید خبریں
بیجنگ۔17جون (اے پی پی):چین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں تعاون کے حوالے سے عالمی تنظیم کے قیام کے لیے تیاری کا عندیہ دیا ہے ۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ چین مصنوعی ذہانت میں تعاون کےلیےعالمی تنظیم کے قیام کی تیاری کر رہا ہے اور اس میں شمولیت کے لیے تمام متعلقہ فریقوں کا خیرمقدم کرتا ہے تاکہ باہمی تعاون کے ذریعے مصنوعی ذہانت کی ترقی کو فروغ دیا جاسکے۔








