بیجنگ ۔ 09 مارچ (اے پی پی) چین رواں مالی سال کے دوران ملکی کھپت کو پورا کرنے کے لئے 10 لاکھ ٹن مکئی درآمد کرے گا۔چین میں مکئی کے نرخ گرنے کی وجہ سے درآمدی مکئی کی قیمت مسابقتی حد سے گرنے کے باعث رواں مالی سال کے دوران پہلے سے اندازہ کردہ 20 لاکھ ٹن مکئی درآمد کیئے جانے کے بجائے صرف 10 لاکھ ٹن مکئی برآمد کی …
چین ملکی کھپت کو پورا کرنے کے لئے 10 لاکھ ٹن مکئی درآمد کرے گا

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 09 مارچ (اے پی پی) چین رواں مالی سال کے دوران ملکی کھپت کو پورا کرنے کے لئے 10 لاکھ ٹن مکئی درآمد کرے گا۔چین میں مکئی کے نرخ گرنے کی وجہ سے درآمدی مکئی کی قیمت مسابقتی حد سے گرنے کے باعث رواں مالی سال کے دوران پہلے سے اندازہ کردہ 20 لاکھ ٹن مکئی درآمد کیئے جانے کے بجائے صرف 10 لاکھ ٹن مکئی برآمد کی جائے گی۔








