چین میں خام لوہے اور سٹیل کی قیمتوں میں اضافہ

بیجنگ ۔ 21 مارچ (اے پی پی) چین میں خام لوہے اور سٹیل کے نرخ بڑھ گئے۔شنگھائی کی فیوچرز ایکس چینج میں خام لوہا( ریبار) کے سودے 3575 یوآن( 518 ڈالر) فی ٹن میں طے ہوئے ، ڈیلیان کموڈیٹی ایکس چینج میں خام لوہا(آئرن اوور)735یوآن فی ٹن رہے۔چنگڈاﺅ پورٹ کے لئے ان کے نرخ 92.61 ڈالر فی ٹن میں طے ہوئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply