بیجنگ ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) چین کے صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ روایتی چینی طب میں چینی عوام کے ہزاروں سال کے صحت مند جسمانی صحت کاتصور اور اپنے تجربات شامل ہیںاسے فروغ دیا جائے، یہ چینی تہذیب اور چینی عوام کے دانش کی عکاسی کرتی ہے۔انھوں نے کہا کہ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد ستر برسوں میں روایتی چینی طب کے شعبے نے …
چین میں روایتی طب کو فروغ دیا جائے ،صدر شی جن پنگ

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) چین کے صدرشی جن پنگ نے کہا ہے کہ روایتی چینی طب میں چینی عوام کے ہزاروں سال کے صحت مند جسمانی صحت کاتصور اور اپنے تجربات شامل ہیںاسے فروغ دیا جائے، یہ چینی تہذیب اور چینی عوام کے دانش کی عکاسی کرتی ہے۔انھوں نے کہا کہ عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے بعد ستر برسوں میں روایتی چینی طب کے شعبے نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور اس نے عوام کی صحت کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔شی جن پنگ نے پرزور الفاظ میں کہا کہ ہمیں روایتی چینی طب کی ترقی کے اصول کے مطابق روایتی چینی طب کو جدید بناتے ہوئے مغربی طب اور روایتی چینی طب کی ترقی کو مشترکہ طور پر فروغ دینا چاہیے۔








