چین میں ماربل، گرینائیٹ اوردیگر آرائشی پتھروں کی بین الاقوامی نمائش مارچ میں منعقد ہو گی

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی)چین میں ماربل، گرینائیٹ اوردیگر آرائشی پتھروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہو گی جس میں متعددپاکستانی کمپنیوں اورتاجروں کی شرکت متوقع ہے۔ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق یہ نمائش چھ مارچ سے 9مارچ تک جاری رہے گی جس میں ماربل، گرینائیٹ ، ٹائلز، اوردیگر آرائشی پھتروں کی نمائش ہوگی۔ اس موقع پر بین الاقوامی سودوں کا بھی امکان ہے۔

Leave a Reply