اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی)ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے چین میں منعقد ہونے والے 40ویں انٹرنیشنل فرنیچر فیئر (سی آئی ایف ایف) میں شرکت کیلئے 12جولائی 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق چار روزہ عالمی تجارتی نمائش میں گھریلو فرنیچر ، میٹریس ، آﺅٹ ڈور اور بچوں کے فرنیچر سمیت دفتری فرنیچر وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے …
چین میں منعقد ہونے والے 40ویں انٹرنیشنل فرنیچر فیئر میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جون(اے پی پی)ٹریڈڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے چین میں منعقد ہونے والے 40ویں انٹرنیشنل فرنیچر فیئر (سی آئی ایف ایف) میں شرکت کیلئے 12جولائی 2017ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ اتھارٹی کی جاری تفصیلات کے مطابق چار روزہ عالمی تجارتی نمائش میں گھریلو فرنیچر ، میٹریس ، آﺅٹ ڈور اور بچوں کے فرنیچر سمیت دفتری فرنیچر وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش اور عالمی خریداروں سے کاروباری معاملات طے کر سکیں گے ۔








