چین نےلیجیان۔1 وائے 4 کمرشل کیریئر راکٹ لانچ کر دیا

بیجنگ ۔25ستمبر (اے پی پی):چین نے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سےلیجیان۔1 وائے 4 کمرشل کیریئر راکٹ لانچ کر دیاہے ۔ شنہو اکے مطابق چین نے بدھ کی صبح 7 بجکر 33 منٹ پر جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے5 سیٹلائٹس کے ساتھ ایک لیجیان۔1 وائے 4 کمرشل کیریئر راکٹ لانچ کر دیا ہے، سیٹلائٹس کے گروپ میں جیلین ۔1ایس اے آر 01اے اور یونیائوسیٹلائٹ شامل ہیں، جو طے شدہ مدار میں …

بیجنگ ۔25ستمبر (اے پی پی):چین نے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سےلیجیان۔1 وائے 4 کمرشل کیریئر راکٹ لانچ کر دیاہے ۔ شنہو اکے مطابق چین نے بدھ کی صبح 7 بجکر 33 منٹ پر جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے5 سیٹلائٹس کے ساتھ ایک لیجیان۔1 وائے 4 کمرشل کیریئر راکٹ لانچ کر دیا ہے، سیٹلائٹس کے گروپ میں جیلین ۔1ایس اے آر 01اے اور یونیائوسیٹلائٹ شامل ہیں، جو طے شدہ مدار میں داخل ہو گئے ہیں ۔