بیجنگ۔20ستمبر (اے پی پی):چین نے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 6 سیٹلائٹ لانچ کر دیئے ہیں۔ شنہوا کے مطابق صوبہ شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 6 جیلین ۔1کوانفو 2 ۔بی 1 سیٹلائٹ لانگ مارچ ۔2 ڈی کیریئر کے ذریعے دوپہر 12 بجکر 11 منٹ پر لانچ کیا جو کامیابی کے ساتھ اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا ہے ۔ یہ مشن لانگ مارچ کیریئر راکٹ …
چین نے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 6 سیٹلائٹ لانچ کر دیئے

مزید خبریں
بیجنگ۔20ستمبر (اے پی پی):چین نے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 6 سیٹلائٹ لانچ کر دیئے ہیں۔ شنہوا کے مطابق صوبہ شانزی میں واقع تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 6 جیلین ۔1کوانفو 2 ۔بی 1 سیٹلائٹ لانگ مارچ ۔2 ڈی کیریئر کے ذریعے دوپہر 12 بجکر 11 منٹ پر لانچ کیا جو کامیابی کے ساتھ اپنے طے شدہ مدار میں داخل ہو گیا ہے ۔
یہ مشن لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا536 ویں فلائٹ مشن ہے۔








