چین نے نچلے مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کا 16واں گروپ لانچ کر دیا

بیجنگ۔12دسمبر (اے پی پی):چین نے لانگ مارچ۔12 کیریئر راکٹ کے ذریعےزمین کے نچلے مدار میں گردش کرنے والے انٹرنیٹ سیٹلائٹس کے 16ویں گروپ کو خلا میں لانچ کر دیا ہے ۔شنہوا کے مطابق راکٹ جمعہ کی صبح 7 بجے ہائنان کی کمرشل سپیس کرافٹ لانچ سائٹ سے لانچ کیا گیا جو پرواز کے کچھ ہی دیر بعد سیٹلائٹس کامیابی سے اپنے پہلے سے طے شدہ مدار میں داخل ہوگئے۔