چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت سرمایہ کاری بورڈ میں ”سپیشل اکنامک زون سیل“ قائم

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت سرمایہ کاری بورڈ میں ”سپیشل اکنامک زون سیل“ قائم کیا ہے جس کا مقصد سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کرنے والے اداروں/شراکت داروں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔ سی پیک ایس ای زیڈ سیل کا افتتاح سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کیا ہے جبکہ سیل میں تعینات عملہ …

اسلام آباد ۔ 09 فروری (اے پی پی) حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت سرمایہ کاری بورڈ میں ”سپیشل اکنامک زون سیل“ قائم کیا ہے جس کا مقصد سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کرنے والے اداروں/شراکت داروں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔ سی پیک ایس ای زیڈ سیل کا افتتاح سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کیا ہے جبکہ سیل میں تعینات عملہ کو اس حوالے سے خصوصی تربیت فراہم کی گئی ہے تاکہ سی پیک کے تحت سرمایہ کاروں/شراکت داروں کو ہر طرح کی ممکنہ معاونت فراہم کی جاسکے

Leave a Reply