چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت چین پاکستان میں زرعی شعبہ کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے تحفظ فراہم کرے، احمد جواد

اسلام آباد ۔ 12مارچ(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت چین پاکستان میں زرعی شعبہ کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے تحفظ فراہم کرے۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹی کلچر کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ میں چین کی ایجادات اور ٹیکنالوجی قابل فخر ہے اور یہی وجہ ہے کہ بہت کم …

اسلام آباد ۔ 12مارچ(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت چین پاکستان میں زرعی شعبہ کو ماحولیاتی تبدیلیوں سے تحفظ فراہم کرے۔ وفاق ایوانہائے صنعت و تجارت پاکستان (ایف پی سی سی آئی) کی قائمہ کمیٹی برائے ہارٹی کلچر کے چیئرمین احمد جواد نے کہا ہے کہ زرعی شعبہ میں چین کی ایجادات اور ٹیکنالوجی قابل فخر ہے اور یہی وجہ ہے کہ بہت کم عرصے کے دوران چین کا شمار زرعی مصنوعات کے بڑے برآمد کنندگان میں ہوتا ہے ۔ اتوار کو ” اے پی پی “ کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے احمد جواد کا کہنا تھا کہ چین کو چاہئے کہ سی پیک کے تحت پاکستان میں زرعی شعبہ کو ماحولیاتی تبدیلیوں اور موسمیاتی تغیرات سے محفوظ تر بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply