اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 15 فیصد تک بڑھ جائے گی۔ سی پیک کی تکمیل اور آپریشنل ہونے کے بعد نہ صرف چین کے ساتھ پاکستان کے اقتصادی و ثقافتی روابط میں اضافہ ہوگا بلکہ خطے کے دیگر ممالک سمیت دنیا بھر کے ملکوں کے ساتھ پاکستان کے …
چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 15 فیصد تک بڑھ جائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 15 فیصد تک بڑھ جائے گی۔ سی پیک کی تکمیل اور آپریشنل ہونے کے بعد نہ صرف چین کے ساتھ پاکستان کے اقتصادی و ثقافتی روابط میں اضافہ ہوگا بلکہ خطے کے دیگر ممالک سمیت دنیا بھر کے ملکوں کے ساتھ پاکستان کے باہمی رابطوں اور دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ ہوگا جس سے جی ڈی پی کی سالانہ شرح نمو 15 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے۔








