چین کا خلیجی خطے میں کشیدگی میں اضافے پر تشویش کا اظہار، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

چین نے خلیجی خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لنجیان نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین خلیجی خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ انہوں نے متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ پرسکون رہیں، تحمل کا مظاہرہ کریں، دشمنانہ کارروائیاں فوری طور پر بند کریں اور …

بیجنگ۔23جولائی (اے پی پی):چین نے خلیجی خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لنجیان نے جمعرات کو معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین خلیجی خطے کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش رکھتا ہے۔ انہوں نے متعلقہ فریقوں پر زور دیا کہ وہ پرسکون رہیں، تحمل کا مظاہرہ کریں، دشمنانہ کارروائیاں فوری طور پر بند کریں اور رابطوں و مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کریں۔

مزید خبریں