چین کا دوبارہ قابل استعمال تجرباتی خلائی جہاز لانچ

بیجنگ ۔7فروری (اے پی پی):چین نےجیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-2ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابلِ استعمال(ری یوزایبل ) تجرباتی خلائی جہازخلا میں بھیج دیا۔ شنہوا کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ قابلِ استعمال خلائی ٹیکنالوجی کی جانچ اور توثیق کے لیے مختلف سائنسی تجربات انجام دے گا۔ اس مشن کا مقصد مستقبل میں دوبارہ استعمال کے قابل خلائی جہازوں کی تیاری …

بیجنگ ۔7فروری (اے پی پی):چین نےجیوچوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-2ایف کیریئر راکٹ کے ذریعے دوبارہ قابلِ استعمال(ری یوزایبل ) تجرباتی خلائی جہازخلا میں بھیج دیا۔ شنہوا کے مطابق چینی حکام نے بتایا کہ یہ تجرباتی خلائی جہاز دوبارہ قابلِ استعمال خلائی ٹیکنالوجی کی جانچ اور توثیق کے لیے مختلف سائنسی تجربات انجام دے گا۔ اس مشن کا مقصد مستقبل میں دوبارہ استعمال کے قابل خلائی جہازوں کی تیاری کے لیے تکنیکی معاونت فراہم کرنا ہے۔