چین کا سٹیل اورکوئلے کی صنعتوں میں 50ہزار آسامیوں کو ختم کرنے کا اعلان

بیجنگ ۔ 03مارچ(اے پی پی) چین نے سٹیل اورکوئلے کی صنعتوں میں 50ہزار آسامیوں کو ختم کرنے کا اعلان کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین نے معیشت میں سست روی کے تناظر میں دونوں شعبوں میں کٹوتیوں کا فیصلہ کیاہے۔چین کے وزیر برائے انسانی وسائل نے بیجنگ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ فارغ ہونے والے ملازمین کو کھپایا جائیگا یا انہیں قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی پیشکش کی جائیگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply