چین کا پاکستان اور افغانستان سے جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ ۔27فروری (اے پی پی):چین نے پاکستان اور افغانستان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعے پر گہری تشویش ہے اور وہ دونوں فریقوں سے جلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔انہوں نے یہ ریمارکس جمعرات کو افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں …

بیجنگ ۔27فروری (اے پی پی):چین نے پاکستان اور افغانستان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔شنہوا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعے پر گہری تشویش ہے اور وہ دونوں فریقوں سے جلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔انہوں نے یہ ریمارکس جمعرات کو افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر ہونے والی جھڑپوں کے بعد ایک باقاعدہ نیوز بریفنگ کے دوران کہے۔