بیجنگ ۔ 08نومبر(اے پی پی) چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 5 جی ٹیکنالوجی کے کامیاب آغاز کے بعد 6 جی پر تحقیق کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت انٹرنیٹ کی رفتار فائیو جی سے سو گنا تیز ہوگی6 جی کے ذریعے ایک فلم ایک سیکنڈ میں ڈائو ن لوڈ کی جا سکے گی۔واضح رہے کہ فور جی کے مقابلہ میں فائیو جی کی رفتار سو گنا ہوتی …
چین کا 6 جی ٹیکنالوجی پر تحقیق کا اعلان، رفتار4 جی سے دس ہزار گنا تیز ہو گی

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 08نومبر(اے پی پی) چین کی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے 5
-
جی ٹیکنالوجی
کے کامیاب آغاز کے بعد 6 جی پر تحقیق کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت انٹرنیٹ کی رفتار فائیو جی سے سو گنا تیز ہوگی6 جی کے ذریعے ایک فلم ایک سیکنڈ میں ڈائو ن لوڈ کی جا سکے گی۔واضح رہے کہ فور جی کے مقابلہ میں فائیو جی کی رفتار سو گنا ہوتی ہے۔اس ٹیکنالوجی سے خود کار ڈرائیونگ اور ڈرون آپریشن میں کسی قسم کا کوئی خلل نہیں محسوس ہو گا ۔ 6 جی پر تحقیق کے لئے قومی ورکنگ ٹیم اور ماہرین کی ٹیم کا بھی اعلان کیا گیا ہے ۔








