ہانگ کانگ۔31 مارچ (اے پی پی)ہانگ کانگ نے کہا ہے کہ چین کی فروری کے دوران اس کے راستے سونے کی درآمد میں 35.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ نئے قمری سال کی تقریبات کے موقع پر تعطیلات ہیں۔محکمہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران چین نے ہانگ کانگ کے راستے 33.245 ٹن سونا درآمد کیا جو جنوری کی مقدار 51.569 ٹن سے 35.5 …
چین کی فروری کے دوران ہانگ کانگ کے راستے سونے کی درآمد میں 35.5 فیصد کمی

مزید خبریں
ہانگ کانگ۔31 مارچ (اے پی پی)ہانگ کانگ نے کہا ہے کہ چین کی فروری کے دوران اس کے راستے سونے کی درآمد میں 35.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ نئے قمری سال کی تقریبات کے موقع پر تعطیلات ہیں۔محکمہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران چین نے ہانگ کانگ کے راستے 33.245 ٹن سونا درآمد کیا جو جنوری کی مقدار 51.569 ٹن سے 35.5 فیصد کم ہے








