چین کے صدر شی جن پنگ کا سری لنکا کے لئے 295 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان

کولمبو ۔23 جولائی(اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے سری لنکا کے لئے 295 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے اس گرانٹ کا اعلان گزشتہ روز اپنے دورہ سری لنکا کے دوران کیا۔یہگرانٹ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سے 230 کلومیٹر دور صدر میتھری پالا سری سینا کے آبائی علاقے میں پولوناروا میں چین کی معاونت …

کولمبو ۔23 جولائی(اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ نے سری لنکا کے لئے 295 ملین ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر شی جن پنگ نے اس گرانٹ کا اعلان گزشتہ روز اپنے دورہ سری لنکا کے دوران کیا۔یہگرانٹ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو سے 230 کلومیٹر دور صدر میتھری پالا سری سینا کے آبائی علاقے میں پولوناروا میں چین کی معاونت سے تعمیر ہونے والے گردوں کے ہسپتال کے لئے ہے۔