چین کے فری ٹریڈ زون ایڈمنسٹریشن کے بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کی شنگھائی پائلٹ فری ٹریڈ زون کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرنے والے پاکستانی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو

شنگھائی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) چین کے اولین فری ٹریڈ زون شنگھائی (پائلٹ) فری ٹریڈ زون ایڈمنسٹریشن کے بیورو آف ایکسٹرنل کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر جنرل وانگ ینگ نے پاکستان اور چین کے درمیان قریبی تعلقات اور اقتصادی روابط کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کیلئے ”ایک بیلٹ ایک روڈ“ اقدام بہت اہم ہے، شنگھائی فری ٹریڈ زون کی طرف سے اس شاندار منصوبہ پر …

شنگھائی ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) چین کے اولین فری ٹریڈ زون شنگھائی (پائلٹ) فری ٹریڈ زون ایڈمنسٹریشن کے بیورو آف ایکسٹرنل کمیونیکیشن کے ڈائریکٹر جنرل وانگ ینگ نے پاکستان اور چین کے درمیان قریبی تعلقات اور اقتصادی روابط کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کیلئے ”ایک بیلٹ ایک روڈ“ اقدام بہت اہم ہے، شنگھائی فری ٹریڈ زون کی طرف سے اس شاندار منصوبہ پر خصوصی توجہ مرکوز ہے، پاکستان کی کاروباری برادری اور سرمایہ کار فری ٹریڈ کے تحت دستیاب سہولیات سے استفادہ کرکے دوطرفہ معاشی تعلقات کو مزید فروغ دے سکتے ہیں، اس ضمن میں پاکستان کے ذرائع ابلاغ بہتر کو آگاہی فراہم کر کے کاروباری روابط کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، فری ٹریڈ زون میں پاکستانی پویلین کے قیام کا خیرمقدم کریں گے۔ ا

Leave a Reply