سنگاپور سٹی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے اپنے سنگاپور کے ہم منصب لی شیان لونگ سے ملاقات کی۔ سنگاپور کے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میںچینی وزیراعظم نے کہا کہ چین سنگاپور کے ساتھ تعلقات کو نئی منازل تک پہنچانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سنگاپور کے ساتھ جدت کاری کے تعاون، مالیات، سائنس و ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبے …
چین کے وزیراعظم کی سنگاپور کے ہم منصب سے ملاقات

مزید خبریں
سنگاپور سٹی ۔ 13 نومبر (اے پی پی) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے اپنے سنگاپور کے ہم منصب لی شیان لونگ سے ملاقات کی۔ سنگاپور کے ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میںچینی وزیراعظم نے کہا کہ چین سنگاپور کے ساتھ تعلقات کو نئی منازل تک پہنچانے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سنگاپور کے ساتھ جدت کاری کے تعاون، مالیات، سائنس و ٹیکنالوجی اور صنعتی شعبے میں باصلاحیت افراد کی تربیت کو مضبوط بنانے پر تیار ہیں،








