اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) چین کے ڈائریکٹر انفارمیشن آفس آف سٹیٹ کونسل جیانگ ژیانگ وا اور ان کے وفد کے اعزاز میں جمعرات کو وزیر مملکت اطلاعات، و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے عشائیہ دیا۔ عشائیے میں ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی، سینیٹر نزہت صادق، روبینہ خالد رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اور سیما جیلانی، پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ …
چین کے ڈائریکٹر انفارمیشن آفس اور ان کے وفد کے اعزاز میں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عشائیہ دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) چین کے ڈائریکٹر انفارمیشن آفس آف سٹیٹ کونسل جیانگ ژیانگ وا اور ان کے وفد کے اعزاز میں جمعرات کو وزیر مملکت اطلاعات، و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے عشائیہ دیا۔ عشائیے میں ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی، سینیٹر نزہت صادق، روبینہ خالد رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب اور سیما جیلانی، پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات احمد نواز سکھیرا اور وزارت کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔








