پاک فوج ایک قومی ادارے کی حیثیت سے قومی تعمیر کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی‘ آرمی چیف نے ڈیم فنڈ کے لئے ایک ارب 59 لاکھ 19 ہزار روپے کا چیک عطیہ کے طور پر چیف جسٹس کے حوالے کیا ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ راولپنڈی ۔ 10ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ …
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ

مزید خبریں
پاک فوج ایک قومی ادارے کی حیثیت سے قومی تعمیر کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی‘ آرمی چیف نے ڈیم فنڈ کے لئے ایک ارب 59 لاکھ 19 ہزار روپے کا چیک عطیہ کے طور پر چیف جسٹس کے حوالے کیا
ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا ٹویٹ
راولپنڈی ۔ 10ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ایک قومی ادارے کی حیثیت سے قومی تعمیر کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پیر کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کے حوالے سے جاری ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے پاک آرمی کے اہلکاروں اور اس کے فلاحی اداروں کی جانب سے ڈیم فنڈ کے لئے ایک ارب 59 لاکھ 19 ہزار روپے کا چیک عطیہ کے طور پر چیف جسٹس کے حوالے کیا۔








